خورشید شاہ

قومی اسمبلی اجلاس، خورشید شاہ اپوزیشن کے حق میں کھڑے ہوگئے،پی ٹی آئی نے ڈیسک بجائے

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پیپلز پارٹی کے رکن خورشید شاہ اپوزیشن کے حق میں کھڑے ہوگئے،پی ٹی آئی نے ڈیسک بجائے۔قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کے زیر صدارت شروع ہوا۔ اپوزیشن نے بات کرنی کی اجازت مزید پڑھیں

عمر ایوب

پارلیمنٹ سے لوگوں کو اٹھانے پر ایجنسیوں کے ڈی جیز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، عمر ایوب

پشاور (رپورٹنگ آن لائن ) پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ سے لوگوں کو اٹھانے پر ایجنسیوں کے ڈی جیز کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔ ہائی کورٹ میں راہداری ضمانت کے لیے درخواست دائر کیے مزید پڑھیں

عمر ایوب اور اسد عمر

تھانہ شادمان جلا وگھیرا وکیس،عمر ایوب اور اسد عمر کی عبوری ضمانت میں8 اکتوبر تک توسیع

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) انسداد دہشت گردی عدالت نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب اور اسد عمر سمیت دیگر کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ اے ٹی سی لاہور کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے 9 مئی مزید پڑھیں

پارلیمنٹ ہاوسں

پولیس پارلیمنٹ ہاوسں میں داخل، صاحبزادہ حامد رضا سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنما گرفتار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پولیس پارلیمنٹ ہاوس میں داخل ہو کر سنی اتحاد کونسل کے صاحبزادہ حامد رضا سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنماوں کو گرفتار کر لیا جبکہ علی امین گنڈاپور صبح سویرے پشاور میں وزیراعلی ہاوس پہنچ مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی

پرامن اجتماع و امن عامہ، الیکشن ایکٹ ترمیمی بلز سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی منظور

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی الیکشن ایکٹ ترمیمی بل اور اسلام آباد میں پرامن اجتماع اور امن عامہ بلز کثرتِ رائے سے منظور کرلیے، سنی اتحاد کونسل اور پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں

اختر مینگل

اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی-مینگل(بی این پی-مینگل) سردار اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ اپنے ایک بیان میں اختر مینگل نے کہا کہ میں اپنے لوگوں کےلیے کچھ مزید پڑھیں

خواجہ آصف

شہباز شریف نے کئی بار عمران خان کو مذاکرات کی پیش کش کی، انہوں نے جواب تک نہیں دیا، خواجہ آصف

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے سینئر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ موجودہ وزیر اعظم شہباز شریف نے بحیثیت حزب اختلاف قومی اسمبلی کئی بار سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں

عمر ایوب خان

عمر ایوب خان کی موسیٰ خیل میں مسافروں کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب خان نے موسیٰ خیل میں مسافروں کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے گناہ انسانوں کا ظالمانہ قتل پوری انسانیت کا قتل مزید پڑھیں

سپیکرقومی اسمبلی

قومی اسمبلی کا اجلاس (کل) ہوگا،اجلاس کی صدارت قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کریں گے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی کا اجلاس (کل) پیر کوسہ پہر 5 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔اجلاس کی صدارت قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کریں گے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں