قومی اسمبلی

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے سیفران کا اجلاس، پشاور میں افغان کمشنریٹ میں سرکاری رہائش گاہوں پر افسران کے قابض ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سیفران میں وزارت کے حکام نے انکشاف کیا کہ پشاور میں افغان کمشنریٹ میں سرکاری رہائش گاہوں پر صوبائی افسران قابض ہیں جو گھر خالی کرنے سے انکاری ہیں افغانیوں مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کابینہ سیکرٹریٹ میں اوگرا کا پیٹرول بحران سے متعلق انکوائری رپورٹ پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ میں اوگرا نے پیٹرول بحران سے متعلق انکوائری رپورٹ پر تحفظات کا اظہار کردیا،قائم مقام چیئرمین اوگرا نے کمیٹی کو بتایا کہ انکوائری رپورٹ میں اوگرا کا موقف مزید پڑھیں

امریکا

وینزویلاکے پارلیمانی الیکشن فراڈہیں،امریکا

ماسکو/واشنگٹن/کراکس(ر پورٹنگ آن لائن)وینزویلا کے پارلیمانی انتخابات کے بارے میں امریکا اور روس آمنے سامنے آ گئے، امریکہ نے حالیہ انتخابات کو فراڈ اور روس نے شفاف قراردیاہے۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق روس سپر پاور کہلانے والے امریکہ کو مختلف مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

رمضان شوگر ملز ریفرنس، حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور، سماعت 7 دسمبر تک ملتوی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں حمزہ شہباز کی پیرول رہائی کے باعث حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔ منگل کو احتساب عدالت میں قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر پنجاب مزید پڑھیں

پیرول پر رہائی

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کیلئے درخواست جمع

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کیلئے درخواست جمع کروا دی گئی۔ ن لیگ کے رہنما عطا اللہ تارڑ نے درخواست ڈپٹی کمشنر کو جمع کرائی۔ درخواست میں 2 ہفتے کی پیرول کی مزید پڑھیں

جہانگیر ترین

چینی اسکینڈل، منی لانڈرنگ کیس: جہانگیر، علی ترین، شہباز، حمزہ و سلمان کیخلاف مقدمہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) ایف آئی اے نے رہنما تحریک انصاف جہانگیر ترین، ان کے بیٹے علی ترین، مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف اور ان کے بیٹوں حمزہ اور سلمان کیخلاف مقدمات درج کر لئے، تمام افراد کے خلاف مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہبازکل احتساب عدالت میں پیش ہونگے

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف اور ان کے صاحبزاے اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کل بروز (بدھ) نیب عدالت میں پیش ہونگے۔ جبکہ لیگی قیادت میں مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی

پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع، ایازصادق کی نااہلی کا مطالبہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی مذمتی قرارداد میں مطالبہ کیا ہے کہ ایازصادق کی قومی اسمبلی نشست سے نااہلی کا ریفرنس تیار کیا جائے اور ان بیان کی پشت پناہی پر بھی بھرپور کارروائی کی مزید پڑھیں

بھارتی بیانیہ

بھارتی بیانیہ کے تحت آزاد بلوچستان کے نعرے لگائے گئے ،اجیت دوول اور مودی کے نظریہ پر چلنے والوں پر لعنت بھیجتا ہوں، مراد سعید

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) قومی اسمبلی نے اپوزیشن جلسوں میں اپنائے گئے موقف کے خلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی ۔ بدھ کو قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کی زیر صدار ت مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی اورسینٹ کااجلاس کل دوبار ہوگا ، گرما گرم بحث کا امکان

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی اور سینٹ کا الگ الگ اجلاس دو روزہ وقفہ کے بعد پیر کو دوبارہ پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا ، اجلاسوں کے دوران موجودہ صورتحال پر اپوزیشن اور حکومتی اراکین کے درمیان گرما گرم مزید پڑھیں