سردار ایاز صادق

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا علی گوہر خان مہر کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ممبر قومی اسمبلی علی گوہر خان مہر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پیرکو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق سپیکر مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کی برسی پر انہیں خراجِ عقیدت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کو شاندرا الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حوالدار لالک جان نے کارگل کے محاذ پر جُرأت و بہادری مزید پڑھیں

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں نومنتخب ممبران کیلئے فیسیلی ٹیشن سینٹر قائم

اسلام آباد( رپورٹنگ آن لائن) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں نو منتخب معزز ممبران قومی اسمبلی کے لئے فیسیلی ٹیشن سینٹر قائم کر دیا گیا۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں نو منتخب معزز ممبران کی سہولت کے مزید پڑھیں

پارلیمنٹ

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل کردیا گیا،اجلاس اب 20 دسمبر کو ہو گا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل کردیا گیا،اجلاس اب 20 دسمبر کو ہو گا۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس18 نومبر 2022 بروز جمعہ کو سہ مزید پڑھیں

الیکشن اور نیب ترمیمی بلز

الیکشن اور نیب ترمیمی بلز اسپیکر قومی اسمبلی کو بھجوا دیے گئے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے صدر مملکت کی جانب سے بغیر دستخط کے واپس کیے گئے الیکشن ترمیمی بل اور نیب ترمیمی بل اسپیکر راجہ پرویز اشرف کو بھجوا دیے۔ آئین کے آرٹیکل 75 کی شق نمبر مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی سمری وزیراعظم کو ارسال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی سمری وزیراعظم عمران خان کو ارسال کر دی گئی ہے۔سمری میں وزارت پارلیمانی امور نے اگست کے آخری ہفتہ میں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی تجویز دی ہے۔ذرائع کے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا ان کیمرہ اجلاس 8 جولائی کو ہوگا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا اجلاس8جولائی کو ہوگا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا اجلاس ان کیمرہ ہوگا،قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کے چیئرمین ملک محمد احسان مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 7جون کو پارلیمنٹ ہاس میں طلب کر لیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 7جون کی پیر سہ پہر 5 بجے پارلیمنٹ ہاس میں طلب کیا ہے ۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 مزید پڑھیں