نوار شریف

نیب کا نوار شریف اور سلمان شہباز کو واپس لانے کے لئے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) قومی احتساب بیورو کا میاں نوار شریف اور سلمان شہباز کو لندن سے واپس لانے کے لئے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ ۔ نیب نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے کہ مزید پڑھیں

پارک لین کیس

نیب نے پارک لین کیس میں ضمنی ریفرنس دائر کر دیا، آصف زرداری سمیت 19ملزمان کا نام شامل

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب )نے پارک لین کیس میں ضمنی ریفرنس دائر کر دیا، جس میں آصف زرداری سمیت 19ملزمان کا نام شامل کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب راولپنڈی نے پارک لین کیس مزید پڑھیں

خواجہ برادران

نیب نے خواجہ برادران کی ضمانت کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کر دی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب )نے خواجہ برادران کی ضمانت سے متعلق کیس میں نظرثانی درخواست دائر کر دی۔ نیب نے اپنی درخواست میں سپریم کورٹ سے خواجہ برادران کو ضمانت دینے کا فیصلہ واپس مزید پڑھیں

نیب

نیب نے وزارت خارجہ کے سابق افسر کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے وزارت خارجہ کے سابق افسر طفیل قاضی کو گرفتار کر لیا۔نیب ذرائع کے مطابق طفیل قاضی بلغاریہ میں پاکستانی سفارت خانے میں تعینات رہے ہیں جہاں ملزم نے سفارت خانے مزید پڑھیں

چیئرمین نیب

پاکستان اور چین سی پیک میں شفافیت کیلئے مل کر کام کر رہے ہیں: چیئرمین نیب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین سی پیک میں شفافیت کیلئے مل کر کام کر رہے ہیں۔چیئرمین نیب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

احسن اقبال

نارووال اسپورٹس سٹی کرپشن ریفرنس ، احسن اقبال مرکزی ملزم نامزد،ریفرنس منظوری کے لیے چئیرمین نیب کو ارسال

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) قومی احتساب بیورو ( نیب) نے نارووال اسپورٹس سٹی کرپشن کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کو مرکزی ملزم نامزد کردیا اور ریفرنس منظوری کے لیے چئیرمین نیب کو ارسال کردیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

ہوٹل

ہوٹل کو غیر قانونی طور پر شراب کا لائسنس جاری کرانے کا الزام ،نیب نے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کوطلب کرلیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب)نے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کو 12 اگست کو طلب کرلیا۔ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار پر ایک ہوٹل کو غیر قانونی طور پر شراب کا لائسنس جاری کرانے کا الزام ہے۔ نجی مزید پڑھیں

مریم نواز

نیب نے مریم نواز کو پراپرٹی الاٹمنٹ کیس میں 11 اگست کو طلب کر لیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کو پراپرٹی الاٹمنٹ کیس میں 11 اگست کو طلب کیا ہے۔نیب ذرائع کے مطابق مریم نواز کے خلاف رائیونڈ میں 200 ایکڑ کی سرکاری مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ

منی لانڈرنگ میں شریف خاندان کی معاونت فراہم کرنے والے اہم ملزم حراست میں لے لیا، نیب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) قومی احتساب بیورو نے منی لانڈرنگ میں شریف خاندان کو معاونت فراہم کرنے والے اہم ملزم کو حراست میں لے لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق شریف خاندان کےخلاف مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں بڑی پیشرفت اس وقت مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین نیب میں اگر کوئی شرم، حیاءہے تو استعفیٰ دے کر گھر چلے جائیں ، بلاول بھٹو زرداری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے اپنے حکم میں قومی احتساب بیورو کے بارے میں جو کہا ہے اس کے بعد نیب کے رہنے کا کوئی جواز نہیں بنتا مزید پڑھیں