جسٹس (ر)جاوید اقبال

سب الزام لگ چکے صرف یہ کہنا باقی ہے کہ کورونا بھی نیب نے پھیلایا،جسٹس (ر)جاوید اقبال

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) قومی احتساب بیورو ( نیب )کے چیئرمین جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کے خلاف مذموم پراپیگنڈا تواتر سے جاری ہے،بس اب تک یہ نہیں کہا گیا کہ کورونا بھی نیب نے پھیلایا مزید پڑھیں

آغا سراج درانی

سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے نیب کی جانب سے ممکنہ گرفتاری سے بچنے کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے نیب کی جانب سے ممکنہ گرفتاری سے بچنے کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔آغا سراج درانی نے عدالت میں حفاظتی ضمانت کیلئے درخواست دائر کردی ہے۔ دائر درخواست میں مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

پشاور، نیب نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی کو طلب کرلیا

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب) خیبرپختونخوا نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی کو طلب کرلیا، تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو نیب خیبرپختونخوا کے اعلامیے کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیا الرحمان کو سال2007میں غیر قانونی طورپرپروونشل مزید پڑھیں

اسحق ڈار

نیب نے اسحق ڈار سے مدد حاصل کرنے کے بعد انہیں چھوڑ دیا، برطانوی جج

لندن (رپورٹنگ آن لائن) برطانیہ کے جج سر انتھونی ایونز نے براڈشیٹ ایل ایل سی کیس میں کوانٹم پر دسمبر 2018 کے آخری ایوارڈ میں یہ آبزرو کیاہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب)نے سابق وزیر خزانہ اسحق ڈار کو ہدف مزید پڑھیں

چوہدری برادران

نیب نے چوہدری برادران کے خلاف 20 سال بعد تمام کیسز بند کر دیئے

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) قومی احتساب بیورو (نیب) نے چودھری برادران کے خلاف 20 سال بعد تمام کیسز بند کر تے ہوئے لاہور ہائی کورٹ میں باضابطہ طور پر بتایا ہے کہ ادارے سے چوہدری برادران کے خلاف تحقیقات مزید پڑھیں

سعد رفیق

نیب کا سعد رفیق کیخلاف لوکوموٹیو انکوائری بند کرنے کا فیصلہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) قومی احتساب بیورو ( نیب )نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما خواجہ سعد رفیق کیخلاف لوکو موٹیو مہنگے داموں خریدنے کی انکوائری بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفتیشی ٹیم نے انکوائری بند کرنے کی سفارش کردی مزید پڑھیں

نیب

نیب نے 2018 سے 2020 تک کارکردگی رپورٹ جاری کر دی،سب سے زیادہ شکایات سکھر سے ملیں

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) نیب نے سال 2018 سے 2020 تک کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی، سب سے زیادہ شکایات سکھر سے ملیں۔ چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا کہ تین سال کی کارکردگی شاندار رہی۔ قومی احتساب بیورو کی مزید پڑھیں

چیئرمین نیب

نیب کا کسی سیاسی جماعت، گروہ یا شخص سے کوئی تعلق نہیں، چیئرمین نیب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کا کسی سیاسی جماعت، گروہ یا شخص سے کوئی تعلق نہیں ہے، نیب کی وابستگی صرف ریاست پاکستان سے ہے۔ قومی احتساب بیورو کے اعلامیہ کے مطابق مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

ملتان میں ناقص حکمت عملی کے باعث اپوزیشن کوسیاسی شہید بننے کا موقع دیا گیا، وزیر خارجہ

ملتان (رپورٹنگ آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) میں بہتری کی گنجائش موجود ہے لیکن سودا نہیں کریں گے، اگر آپ سمجھتے ہیں نیب قانون میں ترمیم کے لیے حکومت پر مزید پڑھیں

نارووال اسپورٹس سٹی کیس

نارووال اسپورٹس سٹی کیس، احسن اقبال پر فرد جرم عائد ،سابق وزیرداخلہ کا صحت جرم سے انکار

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) احتساب عدالت نے نارووال اسپورٹس سٹی کیس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال پر فرد جرم عائد کر دی ، سابق وزیرداخلہ نے عدالت میں صحت جرم سے انکار کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں