نیب ایگزیکٹو بورڈ

نیب ایگزیکٹو بورڈ نے کرپشن شکایات پر 20انکوائریوں کی منظوری دیدی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ نے کرپشن شکایات پر 20انکوائریوں کی منظوری دیدی‘ یہ انکوائریاں محکمہ جنگلات خیبرپختونخوا‘ رکن صوبائی اسمبلی غورام بگٹی‘ جوائنٹ ٹیسٹنگ سروس لمیٹڈ اور پاکستان ریلویز کے افسران سمیت دیگر کے مزید پڑھیں

نیب

مریم نوازکی درخواست عدالت کے ساتھ دھوکا دہی کے مترادف ہے‘ نیب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب) نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز کی بریت کی درخواست پر جواب جمع کرادیا جس میں کہا گیا ہے کہ مریم نواز کی بریت کی درخواست مزید پڑھیں

نیب

نثار افضل، اس کے اہلخانہ اور بےنامی داروں کی 9ہزار کنال اراضی منجمد کر دی گئی، نیب اعلامیہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)برطانیہ میں فراڈ کرنے والے شخص کی پاکستان میں اربوں روپے کی جائیداد منجمد کر دی گئی،قومی احتساب بیورو (نیب)کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق برطانیہ میں 6کروڑ پاﺅنڈ مارٹ گیج فراڈ کیس میں ملوث پاکستان آنے مزید پڑھیں

آصف زرداری

منی لانڈرنگ کیس،نیب نے آصف زرداری کی پولیٹیکل سیکرٹری کو طلب کرلیا

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)قومی احتساب بیورو (نیب)نے منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کیلئے آصف زرداری کی پولیٹیکل سیکرٹری کوطلب کرلتے ہوئے منی ٹریل سمیت تمام متعلقہ ریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت کردی، نیب کی جانب سے جاری نوٹس میں رخسانہ بنگش مزید پڑھیں

نیب ترمیمی آرڈیننس

نیب ترمیمی آرڈیننس کی بنیاد پر نامزد ملزمان کی ایل این جی ریفرنس خارج کرنے کی استدعا

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) قومی احتساب بیورو کی جانب سے دائر ایل این جی ریفرنس میں نامزد ملزمان نے نئے ترمیمی آرڈیننس کی بنیاد پر ریفرنس خارج کرنے کی استدعا کر دی ہے۔ منگل کو سماعت کے دوران مزید پڑھیں

احسن اقبال

نیب نے احسن اقبال کے مسلسل الزامات مسترد کر دیئے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) قومی احتساب بیورو (نیب)نے احسن اقبال کے نیب پر مسلسل الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ احسن اقبال کے خلاف قانون کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں ٹھوس شواہد کی بنیاد پر ریفرنس مزید پڑھیں

راولپنڈی میٹرو سیکنڈل

راولپنڈی میٹرو سیکنڈل ، نیب نے شہباز شریف کو 24اگست کو طلب کرلیا

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) قومی احتساب بیورو(نیب) نے راولپنڈی میٹرو سیکنڈل میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو24اگست کو طلب کیا ہے، شہباز شریف کو احسن اقبال کے بھائی مصطفی کمال کو کنٹریکٹ دینے پر طلب کیا گیا ہے، نیب ذرائع کے مزید پڑھیں

پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی

پارلیمنٹ کی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کا آئندہ کوئی کیس قومی احتساب بیورو (نیب)کو نہ بھیجنے پر اتفاق

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پارلیمنٹ کی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی نے آئندہ کوئی کیس قومی احتساب بیورو (نیب)کو نہ بھیجنے پر اتفاق کرلیا جبکہ نیب کو اب تک بھیجے گئے کیسز پر ہونے والی پیشرفت کی رپورٹ طلب کرلی،کمیٹی نے مزید پڑھیں