وزیراعظم

قطر کے ساتھ تاریخی روابط کو اسٹرٹیجک تعلقات میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور قطر کے درمیان تاریخی دوطرفہ روابط کو اسٹرٹیجک تعلقات میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں مزید پڑھیں

زمین ڈاٹ کام

قطر میں زمین ڈاٹ کام کی جانب سے پہلے پاکستان پراپرٹی ایونٹ کا انعقاد، کثیر تعداد میں شرکاء کی شرکت

قطر(کامرس رپورٹر) پاکستان کے سب سے قابل اعتماد رئیل اسٹیٹ ادارے زمین ڈاٹ کام نے دوحہ ‘قطر میں اپنے پہلے دو روزہ پاکستان پراپرٹی ایونٹ کا شاندار انعقاد کیا، جس کے پہلے روز قطر کے علاوہ دیگر خلیجی ریاست سے مزید پڑھیں

پاکستانیوں

موثر اورفعال خارجہ پالیسی کی بدولت حال ہی میں متعدد ملکوں نے پاکستانیوں کیلئے روزگار فراہم کیا ‘ زلفی بخاری

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے امور کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی سید ذوالفقار عباس بخاری نے کہا ہے کہ قطر، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب میں پاکستانی محنت کشوں کیلئے روزگار کے نئے مواقع مزید پڑھیں

رجب طیب ایردوآن

صدر طیب ایردوآن نے قطر میں ترک فوجیوں کی موجودگی کی تصدیق کردی

انقرہ (رپورٹنگ آن لائن)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے خلیجی ریاست قطر میں اپنے ملک کے فوجیوں کی موجودگی کی تصدیق کردی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ایردوآن نے کہا کہ ترک فوجیوں کو قطر اور خط خلیج میں مزید پڑھیں

سنوکر

قطر رواں سال نومبر دسمبر میں سنوکر کے متعدد انٹرنیشنل ایونٹ کی میزبانی کرے گا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) قطر رواں سال نومبر دسمبر میں سنوکر کے کئی انٹرنیشنل ایونٹ کی میزبانی کرے گا۔ ورلڈ بلیرڈ چیمپئن شپ کی میزبانی بھی قطر ہی کرے گا۔ گذشتہ روز انٹرنیشنل بلیئرڈ اینڈ اسنوکر فیڈریشن کی ٹیلی مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ

فیفا ورلڈ کپ 2022 میں روبوٹ ریفریز متعارف کرانے کا منصوبہ

لوزان(رپورٹنگ آن لائن) فیفا نے قطر میں شیڈول 2022 ورلڈ کپ کے دوران روبوٹ ریفری متعارف کرانے کی منصوبہ بندی شروع کردی۔ڈائریکٹر آف ٹیکنالوجی جوہانیز ہولزمولر نے قطر میں شیڈول 2022 ورلڈ کپ کے دوران روبوٹ ریفری متعارف کرانے کے مزید پڑھیں