جاوید لطیف

جس نے پاکستان کی اینٹ سے اینٹ بجا دی اسے معصوم کہا جارہا ہے ‘جاوید لطیف

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ جس نے پاکستان کی اینٹ سے اینٹ بجا دی اسے معصوم کہا جائے اور جنہوںنے پاکستان کی خدمت کی انہیں پھانسی چڑھا مزید پڑھیں