ارشد شریف قتل

ارشد شریف قتل کیس، حامد میر کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا جس میں درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

صحافی جان محمد قتل کیس : سندھ حکومت اور سیکورٹی اداروں کو نوٹس جاری

سکھر(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ سکھر کی ڈبل بینچ نے کیبنٹ ڈویژن، وزارت دفاع اور سندھ حکومت، وزارت داخلہ، آئی جی سندھ پولیس اور ڈی جی رینجرز کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی شہید جان محمد مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

کوئٹہ میں وکیل قتل کیس میں نامزدگی کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر چوبیس جولائی کا حکم نامہ جاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے کوئٹہ میں وکیل قتل کیس میں نامزدگی کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر چوبیس جولائی کا حکم نامہ جاری کر دیا ۔ سپریم کورٹ نے 24 جولائی کی سماعت کا مزید پڑھیں

ارشد شریف

ارشد شریف قتل کیس ، سپریم کورٹ معاملے کی تحقیقات میں صرف سہولت کاری کر رہی ہے، عدالت کسی شخص کو شامل تفتیش کرنے کا نہیں کہہ سکتی، سپریم کورٹ ارشد شریف قتل کیس ، سپریم کورٹ معاملے کی تحقیقات میں صرف سہولت کاری کر رہی ہے، عدالت کسی شخص کو شامل تفتیش کرنے کا نہیں کہہ سکتی، سپریم کورٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سینئر صحافی ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس میں تحریری حکمنامے میں کہاگیاہے کہ سپریم کورٹ معاملے کی تحقیقات میں صرف سہولت کاری کر رہی ہے، عدالت کسی شخص کو شامل تفتیش مزید پڑھیں

اسامہ ستی

اسامہ ستی قتل کیس میں نامزد 2 ملزمان کو سزائے موت، 3 کو عمر قید کی سزا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے نوجوان اسامہ ستی کے قتل کیس میں نامزد 2 ملزمان کو سزائے موت اور 3 کو عمر قید کی سزا سنا دی۔پیر مزید پڑھیں

قتل کیس

صحافی اطہر متین قتل کیس میں اہم پیش رفت، ملزم سے برآمد پستول اورخول میچ کرگئے

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) سینئر صحافی اطہر متین قتل کیس میں ملزم کی نشاندہی پربرآمد پستول اور جائے وقوعہ سے ملنے والے خول میچ کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کی تفتیشی ٹیم نے تفتیش مکمل کرکے عبوری چالان منتظم مزید پڑھیں

مرید عباس

مرید عباس قتل کیس : ملزمان پر فرد جرم کے لئے 8 اگست کی تاریخ مقرر

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی جوڈیشل کمپلیکس میں اینکر مرید عباس قتل کیس کیء سماعت ملزمان پر فرد جرم کے لئے 8 اگست کی تاریخ مقرر کردی۔ جوڈیشل کمپلیکس اینکر مرید عباس قتل کیس کی سماعت مزید پڑھیں