میری قبر میں آپ لوگوں نے نہیں جانا: اداکارہ اسما عباس تنقید کرنیوالوں پر سیخ پا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی شوبر انڈسٹری کی سینئر اداکارہ اسما عباس سوشل میڈیا پر تنقید کرنے والوں پر سیخ پا ہوگئیں۔ سوشل میڈیا پر اسما عباس کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اداکارہ نے برہمی کا اظہار کرتے مزید پڑھیں