جبری تبدیلی

پنجاب میں مذہب کی جبری تبدیلی کے خلاف قانون سازی کی تیاری۔مسودہ تیار

شہباز اکمل جندران۔۔۔ پاکستان میں مذہب کی جبری تبدیلی کے خلاف پہلی قانون سازی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے اور Anti Forced Conversion بل 2020 کا مسودہ قانون و پارلیمانی افئیرز ڈیپارٹمنٹ کے حوالے کر دیا گی ہے۔ مزید پڑھیں

کسانوں کا احتجاج

بھارت میں کسانوں کا احتجاج رنگ لانے لگا، بی جے پی کو بلدیاتی انتخابات میں شکست

نئی دہلی(ر پورٹنگ آن لائن)بھارت میں کسانوں کا احتجاج رنگ لانے لگا، بی جے پی کو آندھرا پردیش کے بلدیاتی انتخابات میں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا، کسان رہنما بی جے پی کو ٹف ٹائم دینے کے لیے مغربی مزید پڑھیں

اسد قیصر

اسد قیصر سے بابر اعوان کی ملاقات ،قانون سازی کے عمل کو تیز کرنے پر تفصیلی تبادلہ خیال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے ملاقات کی جس میں اہم قانون سازی کے عمل کو تیز کرنے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

خواتین کا معاشرے میں اہم کردار ہیں، فردوس عاشق اعوان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ خواتین کا معاشرے میں اہم کردار ہے مرد اور خواتین دونوں ملکر ہی معاشرے کی ترقی کے کام کر سکتے ہیں کوئی ایک اکیلا نامکمل مزید پڑھیں

وزیر قانون پنجاب

وزیر قانون پنجاب کا کاسمیٹکس کی تیاری و فروخت سے متعلق قانون سازی کا اعلان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) پنجاب کی وزارت قانون نے مضر صحت اور جعلی کاسمیٹکس کی روک تھام کےلئے پنجاب کاسمیٹیکس کنٹرول بل تیار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بزدار حکومت نے عوام کیلئے ایک اور بڑا اقدام کرتے ہوئے جلد کیلئے مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ

امریکی سینیٹ نے 1.9 کھرب ڈالر کا کورونا ریلیف بجٹ منظور کر لیا

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی سینیٹ نے ایک اعشاریہ نو کھرب ڈالر کے کورونا ریلیف ترمیمی بجٹ کی منظوری دے دی۔امریکی میڈیا کے مطابق طویل بحث کے بعد بھی قرارداد سینیٹ میں 50،50ووٹوں سے برابر تھی۔بجٹ قرارداد پر نائب صدر کاملا مزید پڑھیں

سینیٹر شبلی فراز

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھی ہیں اسلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑا ، سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھی ہیں اسلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑا ہے،2013ء کے مقابلے میں ابھی بھی مزید پڑھیں

کریمنل لا ریفارمز

کریمنل لا ریفارمز کا پروپوزل تیار کر لیا، صوبوں سے تجاویز آنے کے بعد قانون سازی کی جائے گی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزارت قانون و انصاف نے کریمنل لا ریفارمز کا پروپوزل تیار کر لیا، صوبوں سے تجاویز آنے کے بعد قانون سازی کی جائے گی،جبکہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کی ذیلی کمیٹی نے مزید پڑھیں

قانون سازی

اینٹی کرپشن کو نیب کی طرز پر خود مختار ادارہ بنانے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پنجاب حکومت نے محکمہ اینٹی کرپشن کو قومی احتساب بیورو کی طرز پر خود مختار ادارہ بنانے کیلئے قانون سازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، آئندہ برس پنجاب اسمبلی سے باضابطہ قانون منظور کرایا جائے گا۔ بتایا مزید پڑھیں

مراد سعید

پی ڈی ایم مسترد شدہ لوگوں کا ٹولہ ہے ، یہ سو دو سو جلسے مزید کر لیں تو بھی انہیں این آر او نہیں ملے گا، مراد سعید

اسلام آباد( رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ مسترد شدہ لوگوں کا ٹولہ ہے ، اگر یہ سو دو سو جلسے مزید کر لیں تو بھی انہیں این آر او مزید پڑھیں