حلیم عادل شیخ

گجر نالے کے لوگوں کی آبادکاری سندھ حکومت کی ذمہ داری ہے،حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا کہ گجر نالے کے لوگوں کی آبادکاری سندھ حکومت کی ذمہ داری ہے،سندھ کی زمین بحریہ کو دینے کےلئے آپ لوگوں کو کوئی قانون سازی نہیں کرنا مزید پڑھیں

اسد عمر

آل پارٹیز کانفرنس ڈکٹیٹر شپ دور کی روایت ہے،اسد عمر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس ڈکٹیٹر شپ دور کی روایت ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ جمہوریت میں سب سے بڑی آل پارٹیز کانفرنس مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن)

ن لیگ فوج کے سیاسی کردار کی مخالف ہے،ملکی دفاع سے غافل نہیں ہے،احسن اقبال

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی پارلیمنٹ پرایک جاسوس کیلئے قانون سازی کر کے دھبہ لگایا گیا، اگر پاکستانی شہری بھارت میں گرفتار ہو تو کیا مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم سے سپیکر قومی اسمبلی کی ملاقات ، قانون سازی سے متعلقہ امور اور آئندہ بجٹ اجلاس کے حوالے سے گفتگو

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ملاقات کی جس میں قانون سازی سے متعلقہ امور اور آئندہ بجٹ اجلاس کے حوالے سے گفتگو کی گئی سپیکر قومی اسمبلی نے وزیر مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

آر ٹی ایس بیٹھنے سے آنے والی حکومت نے اپنا مستقبل ایک اور مشین سے جوڑ لیا ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آر ٹی ایس بیٹھنے سے آنے والی حکومت نے اپنا مستقبل ایک اور مشین سے جوڑ لیا ہے، ڈراموں، تماشوں سے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کااجلاس

قومی اسمبلی کااجلاس کل ہوگا ، فلسطین اور کشمیر کی صورتحال سمیت مختلف امورپر بحث کا امکان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) قومی اسمبلی کااجلاس کل پیر کی سہ پہر چار بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا ۔ صدر مملکت نے گزشتہ ہفتے قومی اسمبلی کا اجلاس مورخہ 17 مئی بروز پیر سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ کا وفاقی حکومت کو حساس ڈیٹا سے متعلق قانون سازی کرنے کا حکم

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو شہریوں کے حساس ڈیٹا کو محفوظ بنانے کے لئے قانون سازی کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں ساڑھے گیارہ کروڑ پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

پیپلز پارٹی نے سیاسی پختگی دکھائی ،امید ہے ملکی ، عوامی مفادات کیلئے قانون سازی میں تعاون ملے گا ‘ ہمایوں اختر خان

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے سیاسی پختگی دکھائی ہے اور امید ہے کہ ملکی اور عوامی مفادات کیلئے قانون سازی میں مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس

قومی اسمبلی اجلاس کل ہوگا، اسٹیٹ بینک کی خودمختاری پر قانون سازی کا فیصلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) حکومت نے اسٹیٹ بینک کی خودمختاری سے متعلق قانون سازی کیلئے قومی اسمبلی اجلاس کل پیر کو ہوگا۔ حکومت نے اسٹیٹ بینک کی خودمختاری سے متعلق قانون سازی کا فیصلہ کرلیا جب کہ وفاقی حکومت مزید پڑھیں