وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

افواہوں کا کوئی علاج نہیں،چوری چھپے آئینی ترمیم نہیں کریں گے:وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )وفاقی وزیر قانون اعظم سینیٹر نذیر تارڑ نے کہا کہ موجودہ چیف جسٹس ریٹائر ہوں گے تو سینئر ترین جج چیف جسٹس بنیں گے،پارلیمان نے اگر کوئی قانون سازی نہیں کرنی تو پھر اسے بند مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

حکومت ڈیجیٹل میڈیا اتھارٹی کے قیام کے حوالے سے یکطرفہ قانون سازی کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت ڈیجیٹل میڈیا اتھارٹی کے قیام کے حوالے سے یکطرفہ قانون سازی کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی بلکہ اس کیلئے وہ تمام صحافی تنظیموں مزید پڑھیں

ایازصادق

مزدوروں اور محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ اجتماعی ذمہ داری ہے، ایازصادق

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو محنت کش طبقے کی فلاح و بہبود کیلئے مزید موثر قانون سازی کرنی چاہیے، ہمارا مذہب مزدور اور محنت کش طبقے کے حقوق کے مزید پڑھیں

سینیٹر اعظم نذیر تارڑ

حکومت سوشل میڈیا سے متعلق قانون سازی پر کام کر رہی ہے،وزیر قانون

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت سوشل میڈیا سے متعلق قانون سازی پر کام کر رہی ہے، انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کے رویے پر مزید پالیسی گائیڈ لائنز متعارف کرائی مزید پڑھیں

شرجیل میمن

اپوزیشن کے پاس احتجاج کے علاوہ راستہ نہیں، شرجیل میمن

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے پاس احتجاج کے علاوہ راستہ نہیں۔ سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ مسترد شدہ لوگ احتجاج کررہے مزید پڑھیں

آئین کے تحت فوجداری نظام انصاف میں مزید اصلاحات کے لئے قانون سازی کا اختیار صرف پارلیمان کا ہے،نگران وزیر اعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ آئین کے تحت فوجداری نظام انصاف میں مزید اصلاحات کے لئے قانون سازی کا اختیار صرف پارلیمان کا ہے، موثر قانون سازی کے ذریعے ان خامیوں کو مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

نااہلی کی مدت پانچ سال کرنے کے قانون کا سیکشن 232 عدالت میں چیلنج

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)نااہلی کی مدت پانچ سال کرنے کے قانون کے سیکشن 232کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ میاں شبیر اسماعیل نے اظہرصدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی ، درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگرکوفریق بنایا گیا مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

ملک میں امن کیلئے سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ کر قانون سازی کرناہوگی، نگران وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک میں امن کیلئے سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ کر قانون سازی کرنا ہوگی۔ اسلام آباد میں پولیس کے سابق انسپکٹر جنرلز کی 7 ویں سالانہ مزید پڑھیں