حنا ربانی کھر

حنا ربانی کھر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ کی چیئرپرسن منتخب

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) حنا ربانی کھر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ کی چیئرپرسن منتخب ،حنا ربانی کھر کا انتخاب قائمہ کمیٹی برائے خارجہ کے اجلاس میں کیا گیا،حنا ربانی کھر کا چیئرپرسن کے لیے مزید پڑھیں

عرفان صدیقی

عرفان صدیقی سینیٹ میں قائمہ کمیٹی خارجہ امور کے چیئرمین منتخب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی سینیٹ میں قائمہ کمیٹی خارجہ امور کے چیئرمین منتخب ہو گئے۔ سینیٹ میں قائمہ کمیٹی خارجہ امور کے نئے چیئرمین کے انتخاب کے لیے اجلاس ہوا۔ سیکریٹری کمیٹی نے مزید پڑھیں

اسحا ق ڈار

چینی صدر نے پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کے لیے اسٹریٹجک رہنمائی فراہم کی ہے، چینی نا ئب وزیر اعظم کی وزیر خا رجہ اسحا ق ڈار سے گفتگو

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور ریاستی کونسل کے نائب وزیر اعظم ڈنگ شوئی سیانگ نے پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار سے مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

چینی رہنماؤں کی جانب سے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کا عہدہ سنبھالنےپر مبارکباد

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین چاؤ لہ جی اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے چیئرمین وانگ حو نینگ نے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کا عہدہ مزید پڑھیں

چاؤ لہ جی

ہمیں ایشیا کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لئے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے، چاؤ لہ جی

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین چاؤ لہ جی نے صوبہ ہائی نان کے شہر بوآؤ میں بو آؤ فورم فار ایشیا 2024 کی سالانہ کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور مزید پڑھیں

  چاؤ لہ جی

گروپ آف فرینڈز آف نیوٹرلٹی نے غیر جانبداری کی وکالت کی ہے،  چاؤ لہ جی

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)  چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین چاؤ  لہ جی نے “گروپ آف فرینڈز آف نیوٹرلٹی” کے رکن ممالک کے پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس  سے ویڈیو خطاب کیا۔جمعہ کے روز چاؤ  لہ جی  نے کہا مزید پڑھیں

مشینری مینو فیکچررز

قائمہ کمیٹی برائے مشینری مینو فیکچررز اینڈ امپورٹرز کے چیئرمین راجہ عمر نواز کا عالمی شہرت یافتہ کمپنی میف مشین کے ساتھ اہم مفاہمتی یادداشت پر دستخط

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان میں مشینری مینو فیکچرنگ سیکٹر کے تجربہ کار اور معتبر نام چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے مشینری مینو فیکچررز اینڈ امپورٹرز فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری و لاہور چیمبراور سی او رون ایکسٹروزن انجینئرنگ راجہ مزید پڑھیں

اسپیکر

توہین پارلیمنٹ بل متعارف، 6 ماہ قید اور جرمانے کی سزا تجویز،اسپیکر نے بل قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کو مزید غور کیلئے بھیج دیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) قومی اسمبلی میں توہین پارلیمنٹ سے متعلق بل کی متعارف کروادیا گیا ،اسپیکر نے بل مزید غور کیلئے قائمہ کمیٹی برائے قانو ن وانصاف کو بھیج دیا ، بل میں ایوان کی توہین پر چھ مزید پڑھیں

مشاورتی کانفرنس

چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کا پانچواں اجلاس 4 مارچ 2022 کو منعقد ہوگا

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک)یکم مارچ کو منعقدہ چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی 13ویں قومی کمیٹی کی قائمہ کمیٹی کے 20ویں اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی 13ویں قومی کمیٹی کا پانچواں اجلاس 4 مارچ مزید پڑھیں

میاں جاوید لطیف

میڈیا کنٹرول اتھارٹی بل کو قائمہ کمیٹی سے کسی صورت منظور نہیں ہونے دیں گے ، میاں جاوید لطیف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات ونشریات کے چئیرمین میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ میڈیا کنٹرول اتھارٹی بل کو قائمہ کمیٹی سے کسی صورت منظور نہیں ہونے دیں گے ، میڈیا پرجب بھی مزید پڑھیں