نوازشریف اور شہبازشریف

نوازشریف اور شہبازشریف کا کشمیرالیکشن کی مہم مریم نواز کو سوپنے پر اتفاق

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے شہبازشریف کو ہدایت دی ہے کہ حکومت کے خلاف اپوزیشن اتحاد کو بھی مضبوط کیا جائے،کشمیر الیکشن میں مریم نواز مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی انتخابی مہم چلائیں۔ مزید پڑھیں