برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلو اضافہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے 587روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 405 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت260روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

برائلر گوشت کی قیمت میں21روپے کمی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت21روپے کمی سے 605روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے کمی سے417روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے260روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

چینی

ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں ،فی کلو قیمت 170 روپے سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں ،چینی کی فی کلو قیمت 170 روپے سے تجاوز کر گئی۔ دستاویز کے مطابق کوئٹہ میں چینی فی کلو 172 روپے میں دستیاب رہی مزید پڑھیں

چینی

پشاور کے تاجروں نے چینی 70روپے فی کلو پر فروخت کرنے سے انکارکر دیا

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)پشاور کے تاجروں نے چینی 70روپے فی کلو پر فروخت کرنے سے انکارکر دیا ہے ہشتنگری اور ہو ل سیل مارکیٹ میں چینی 80روپے فی کلو جبکہ اندرون شہر اور مختلف علاقوں اور بازاروں کے تاجر چینی 85سے مزید پڑھیں