کامران غلام

میں اسٹیو اسمتھ کی کاپی کرتا ہوں لیکن میرا یہ ہمیشہ سے اسٹائل رہا ہے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے کھلاڑی کامران غلام نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کے لئے ایکسائٹڈ ہیں اور ٹیم کا مورال بلند ہے۔ کامران نے کہا کہ مزید پڑھیں