ماہرہ خان

ماہرہ خان نے دنیا میں محبت کی موجودگی کا اشارہ ملنے کا منظر مداحوں کے ساتھ شیئر کردیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان نے دنیا میں محبت کی موجودگی کا اشارہ ملنے کا منظر مداحوں کے ساتھ شیئر کردیا۔ماہرہ خان پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ایک ایسی اداکارہ ہیں جنہوں نے اپنی اداکاری اور خوبصورتی سے مزید پڑھیں

حبا بخاری

حبا بخاری نے اپنے حاملہ ہونے کی خبروں کی تصدیق کردی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حبا بخاری نے اپنے حاملہ ہونے کی تصدیق کردی۔حال ہی میں اداکارہ حبا بخاری اور ان کے شوہر ا?ریز احمد نے اپنے یوٹیوب چینل پر لائیو سیشن کیا جس میں مزید پڑھیں

رویندرا جڈیجا

بھارتی ٹیم کا پاکستان کیخلاف میچ پر فوکس زیادہ ہوتا ہے، رویندرا جڈیجا

ممبئی( رپور ٹنگ آن لائن)بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر رویندرا جڈیجا نے کہا ہے کہ انڈین ٹیم کا پاکستان کے خلاف میچ پر فوکس زیادہ ہوتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق رویندرا جڈیجا نے کہا کہ مزید پڑھیں