شہباز شریف

امریکی صدر سے ملاقات بہت حوصلہ افزا تھی،امریکا سرمایہ کاری کیلئے تیار ہے’ شہباز شریف

نیوجرسی (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات بہت ہی حوصلہ افزا تھی، تجارت، آئی ٹی و دیگر شعبوں میں امریکا سرمایہ کاری کیلئے تیار ہے۔ نیو جرسی میں میڈیا سے مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

سپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق کا پاک سعودی دفاعی معاہدے کا خیر مقدم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاک سعودی دفاعی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب نے دفاعی تعاون کے نئے باب کا آغاز کیا۔ ایاز صادق نے کہا کہ پوری مزید پڑھیں

سید عاصم منیر

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا دورہ بنوں، دہشتگردی کیخلاف اہم فیصلے متوقع

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اس وقت بنوں کا دورہ کر رہے ہیں جبکہ وزیراعظم شہباز شریف بھی بنوں پہنچ رہے ہیں،دہشت گردی کے خلاف اہم فیصلے متوقع ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور فیلڈ مزید پڑھیں

سید عاصم منیر

ریاست ہر سال قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان کی متحمل نہیں ہو سکتی’ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)فیلڈ مارشل سید عاصم منیرنے پاک فوج کی طرف سے عوامی فلاح کے تمام اقدامات کی بھرپور حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بار بار آنے والے سیلاب کے نقصانات سے عوام مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

فیلڈ مارشل عاصم منیر نومبر 2027 تک آرمی چیف رہیں گے’ رانا ثنا اللہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم کے مشیربرائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نومبر 2027 تک آرمی چیف رہیں گے، اگر ان کی ایکسٹینشن نہیں ہوتی تو ریٹائر ہو جائیں گے ، لوگ مزید پڑھیں

سید عاصم منیر

سیلاب سے متاثرہ تمام مذہبی مقامات کو اصل حالت میں بحال کیا جائیگا، فیلڈ مارشل

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ سیلاب سے متاثرہ تمام مذہبی مقامات کو اصل حالت میں بحال کیا جائیگا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم مزید پڑھیں

عاصم منیر

بلوچستان کے عوام کو درپیش مسائل کے حل کیلئے سول ملٹری تعاون ناگزیر ہے، فیلڈ مارشل

تربت(رپورٹنگ آن لائن) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشان امتیاز (ملٹری)، ہلال جرأت نے تربت، بلوچستان کا دورہ کیا۔اس دورے کا مقصد موجودہ سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینا، ترقیاتی اقدامات کا معائنہ کرنا اور بلوچستان کے استحکام و خوشحالی کے مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر

فیلڈ مارشل نے برسلز میں انٹرویو دیا نہ پی ٹی آئی سے مصالحت کا ذکر کیا، ترجمان پاک فوج

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل نے برسلز میں انٹرویو دیا نہ پی ٹی آئی سے مصالحت کا کوئی ذکر کیا، 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا سیلاب سے متاثرہ اضلاع کا دورہ، متاثرین کو مدد کی یقین دہانی

بونیر (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سب سے پہلے سوات پہنچے جہاں وفاقی وزیر امیر مقام مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل توسیع نہیں لے رہے، تسلسل کو توسیع کا نام نہیں دے سکتے ‘ فیصل واوڈا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر توسیع نہیں لے رہے اور تسلسل کو توسیع کا نام تو نہیں دے سکتے،پاکستان کی ترقی میں رکاوٹ بننے والے رگڑ دیئے جائیں گے ،مسلم مزید پڑھیں