رمیزراجہ

رمیزراجہ کا ایک بار پھر محمد عامر کی پاکستانی ٹیم میں واپسی پر ناراضگی کا اظہار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے ایک مرتبہ پھر محمد عامر کی پاکستانی ٹیم میں واپسی پر ناراضگی کا اظہار کردیا۔ایک انٹرویو میں سابق کرکٹر و کمنٹیٹر رمیز راجا نے کہا مزید پڑھیں