خود کش حملہ

طالبان کا پولیس ہیڈ کوارٹر پر خود کش حملہ، کارروائیوں میں 6 افغان اہل کار ہلاک

کابل(رپورٹنگ آن لائن)افغانستا ن میں پولیس ہیڈ کوارٹر اور قندھار کے گورنر کی رہائشی عمارت پر طالبان کے خود کش بم دھماکے جب کہ غزنی میں کی گئی کارروائی میں مجموعی طور پر 6افغان سیکیورٹی اہل کار ہلاک ہوگئے ہیں۔ مزید پڑھیں