سپریم کورٹ

سپریم کورٹ، لاہور ہائیکورٹ بار کی فوجی عدالتوں سے متعلق فیصلے پر نظرثانی کیلئے درخواست

اسلام آباد رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائی کورٹ بار نے فوجی عدالتوں سے متعلق فیصلے پر نظر ثانی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ لاہور ہائی کورٹ بار نے درخواست میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا 7 مزید پڑھیں

جسٹس جمال مندوخیل

کل کے ریمارکس میں 2 ججز نہیں 2 لوگ کہا تھا، جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ کے جج جسٹس جمال مندوخیل نے کہا ہے کہ مخصوص قانون کے تحت بننے والی عدالت کا دائرہ اختیار محدود ہوتا ہے۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں مزید پڑھیں

آئینی بینچ سپریم کورٹ

فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل، سماعت مؤخر کرنے کی درخواست خارج

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے کیس کی سماعت موخر کرنے کی درخواست خارج کر دی۔جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے درخواست خارج کی۔عدالت نے مزید پڑھیں

بیرسٹر عقیل

پی ٹی آئی کے دعوے غلط اور گمراہ کن،27ویں ترمیم میں فوجی عدالتوں سے متعلق کوئی قانون سازی شامل نہیں، بیرسٹر عقیل ملک

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )وزیراعظم کے مشیر برائے قانون وانصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم میں فوجی عدالتوں سے متعلق کوئی قانون سازی شامل نہیں ، اس حوالے سے پی ٹی آئی کے دعوے غلط مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دیدی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی۔ج سٹس امین الدین خان کی سربراہی مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل، زیر حراست 103 افراد کی تفصیلات طلب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلیوں پر سماعت کے دوران عدالت نے اٹارنی جنرل سے زیر حراست 103 افراد کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل، سپریم کورٹ کا بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کا 6 رکنی لارجر بینچ ٹوٹ گیا۔ جسٹس سردار طارق مسعود نے خود کو بینچ سے الگ کر لیا۔ جسٹس سردار طارق مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کر دیا،جسٹس مسرت حلالی کا اکثریتی فیصلے سے اختلاف،عدالت عظمی کی جانب سے 5 ایک سے فیصلہ سنایا گیا جس میں مزید پڑھیں

سینیٹ اجلاس

سینیٹ اجلاس ،اپوزیشن ارکان کا فوجی عدالتوں کے حق میں منظور قرارداد پر احتجاج

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سینیٹ اجلاس چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرصدارت ہو ا جس میں اپوزیشن ارکان نے فوجی عدالتوں کے حق میں منظور قرارداد پر احتجاج کیا،ایوان میں شور شرابے کے باعث چیئرمین سینیٹ نے اجلاس پیر کے روز مزید پڑھیں

سینیٹ اجلاس

سینیٹ اجلاس ، اراکین سینیٹ فوجی عدالتوں کے حق میں قرارداد پر پھٹ پڑے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )سینیٹ اجلاس میں فوجی عدالتوں کے حق میں قرارداد پر اراکین سینیٹ پھٹ پڑے ، جب دس افراد رہ گئے تو رات گئے قرارداد منظور کرنا سمجھ سے بالا تر ہے قرارداد ایجنڈے کا حصہ مزید پڑھیں