فواد چوہدری

لگتا ہے کہ سپریم کورٹ میں کیس لگوانے کیلئے مرنا پڑے گا، فوادچوہدری

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)کرپشن کے مقدمے میں گرفتار سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے لگتا ہے سپریم کورٹ میں کیس لگوانے کیلئے مرنا پڑے گا جبکہ عدالت نے اینٹی کرپشن کی فواد چوہدری کے 5 روزہ جسمانی ریمانڈ کی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں ہوگا، سماعت 13دسمبر کو ہوگی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں ہوگا،کیس کی سماعت 13دسمبر کو ہوگی۔ بدھ کے روز سابق چیئرمین پی ٹی آئی اورفواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن مزید پڑھیں

فواد چوہدری

فواد چوہدری کو جیل میں اہلیہ سے علیحدہ ملاقات کی اجازت مل گئی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر فواد چوہدری کو جیل میں اہلیہ سے علیحدہ ملاقات کرانے کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب نے فواد چوہدری کی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا کیس، فواد چوہدری کی درخواست ضمانت پر سماعت23 نومبر تک ملتوی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت 23 نومبر تک ملتوی ہوگئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج مزید پڑھیں

عطا تارڑ

میرے خلاف مقدمہ فواد چوہدری اور شیخ رشید نے بنوایا، عطا تارڑ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )مسلم لیگ ن کے رہنما عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ میرے خلاف مقدمہ فواد چوہدری اور شیخ رشید نے بنوایا تھا۔گوجرانوالہ میں وزیر آباد جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطاءاللہ تارڑ نے مزید پڑھیں

فیصل چوہدری

فواد چوہدری کی اینٹی کرپشن پنجاب کیخلاف درخواست دائر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اینٹی کرپشن پنجاب کے خلاف لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں درخواست دائر کر دی،فواد چوہدری کی جانب سے ان کے بھائی فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے درخواست دائر کی،درخواست میں موقف مزید پڑھیں

فیصل چوہدری

پولیس نے فواد چوہدری کو کہاں رکھا ہے ؟ معلوم نہیں ، فیصل چوہدری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے کہا کہ پولیس نے فواد چوہدری کو کہاں رکھا ہوا ہے؟ ابھی کچھ پتہ نہیں چل سکا، پولیس بھی فواد چوہدری مزید پڑھیں

فواد چودھری

توہین الیکشن کمیشن کیس،فواد چوہدری کی بریت کی درخواست پر نوٹس جاری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے 23 اکتوبر کو دلائل طلب کرلیے ہیں۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

نئی مردم شماری پنجاب کے سیاسی حقوق پر بہت بڑا ڈاکہ ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نئی مردم شماری پنجاب کے سیاسی حقوق پر بہت بڑا ڈاکہ ہے،کیا ہوا کہ پنجاب کی آبادی اتنی مزید پڑھیں