فواد چودھری

سپریم کورٹ کے واضح احکامات آگئے ، آئین اور پارلیمانی جمہوریت کی فتح ہوئی ،فواد چوہدری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے واضح احکامات آگئے ہیں، آئین اور پارلیمانی جمہوریت کی فتح ہوئی ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں

فواد چوہدری

ہماری اشرافیہ پاکستان کو ناکام ملک بنانے پر تلی ہے، فواد چوہدری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اشرافیہ کروڑوں مسلمانوں کے خواب پاکستان کو ناکام ملک بنانے پر تلی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مزید پڑھیں

عطاءاللہ تارڑ

دو دن جیل میں زاروقطار رونے والوں کو ہتھکڑی چومنے کی باتیں زیب نہیں دیتی ، عطاء اللہ تارڑ

اسلام آبا د(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم کے مشیر عطاء اللہ تارڑ نے سابق وزیر فواد چوہدری کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو دن جیل میں زاروقطار رونے والوں کو ہتھکڑی چومنے کی باتیں زیب مزید پڑھیں

فواد چوہدری

پی ٹی آئی قانون کی حکمرانی کےلئے کھڑی ہے، بار ایسوسی ایشن کا کردار بہت اہم ہے ، فواد چوہدری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدر و سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف قانون کی حکمرانی کےلئے کھڑی ہے، موجودہ حکمران آئین کے مطابق فیصلے کرنے والے ججوں کے خلاف مزید پڑھیں

فواد چودھری

حیران ہوں مریم نواز کے بیانات پر کسی ادارے کا ایکشن نظر نہیں آیا‘فواد چوہدری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حیران ہوں کہ مریم نواز کے بیانات پر کسی ادارے کا ایکشن نظر نہیں آیا،اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں کو طے کرنا ہو گا کہ مزید پڑھیں

فواد چودھری

حسب توقع الیکشن کمیشن اور گورنر کے اجلاس میں صرف وقت ضائع کیا گیا، فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سابق وزیر فواد چوہدری نے کہاہے کہ حسب توقع الیکشن کمیشن اور گورنر کے اجلاس میں صرف وقت ضائع کیا گیا۔منگل کو اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ پاکستان مزید پڑھیں

فواد چودھری

الیکشن کمیشن منشیوں پر مشتمل ہے، فواد چوہدری کی پھر تنقید

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن منشیوں پر مشتمل ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے لکھا کہ عدالتی احکامات کے بعد بھی عام تاثر ہے کہ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کا مطالبہ کردیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کا مطالبہ کردیا،تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر و سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے پی ٹی آئی کے 43ارکان مزید پڑھیں

فواد چوہدری

ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، انتخابات کو ملتوی کیا گیا تو آرٹیکل 6 لگے گا، فواد چوہدری

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، کارکنان اس کے لیے رجسٹریشن کرا رہے ہیں، انتخابات کو ملتوی کیا گیا تو آرٹیکل 6 لگے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

باقاعدہ دعوت نامہ ملا تو آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت پر مشاورت کرینگے ‘فواد چوہدری

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سنیئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کے لیے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری مزید پڑھیں