فلم کا پوسٹر جاری

پاکستانی سیریل کلر جاوید اقبال پر بننے والی فلم کا پوسٹر جاری

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن) 100 بچوں کے قاتل بدنام زمانہ سیریل کلر جاوید اقبال کی زندگی پر بننے والی فلم ”جاوید اقبال؛ دی ان ٹولڈ اسٹوری آف اے سیریل کلر” کاپوسٹر جاری کردیا گیا۔اداکار یاسر حسین فلم میں سیریل کلر مزید پڑھیں