اکشے کمار

”بھاگم بھاگ 2”کی تصدیق،18سال بعد اکشے کمار اور گووندا کی واپسی

ممبئی(رپورٹنگ آن لائن)بالی ووڈ کے مداحوں کیلئے خوشخبری18سال کے طویل انتظار کے بعد بلاک بسٹر کامیڈی فلم ”بھاگم بھاگ”کا سیکوئل ”بھاگم بھاگ 2”بنانے کی تصدیق ہو گئی ہے۔اس بار بھی فلم میں اکشے کمار، گووندا، اور پاریش راول مرکزی کرداروں مزید پڑھیں