اسحاق ڈار

پاکستان فلسطین کیساتھ، عرب لیگ کے فیصلے کی حمایت کرتے ہیں’ اسحاق ڈار

جدہ(رپورٹنگ آن لائن) وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان فلسطین کیساتھ ہے اور عرب لیگ کے فیصلے کی حمایت کرتے ہیں۔ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کا غیرمعمولی اجلاس سعودی عرب کے شہر مزید پڑھیں

مصری صدر

آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر امن نہیں ہو سکتا،مصری صدر

قاہرہ(رپورٹنگ آن لائن)غزہ کی پٹی کی تعمیر نو کے منصوبے کے حتمی فارمولے تک پہنچنے کے لیے ہنگامی عرب سربراہ اجلاس مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں شروع ہوا۔ اس موقع یپر غزہ سے متعلق مصری منصوبہ عرب رہنمائوں کو پیش مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

عالمی برادری فلسطینی عوام کے حقوق کے تحفظ کے لیے فیصلہ کن اقدامات کرے، اعظم نذیر تارڑ

نیویارک (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے قانون، انصاف اور انسانی حقوق، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ عالمی برادری فلسطینی عوام کے حقوق کے تحفظ کے لیے فیصلہ کن اقدامات کرے،پاکستان ہر قسم کے امتیازی سلوک، دشمنی اور مزید پڑھیں

گو جیاکھون

غزہ فلسطینیوں کی ملکیت ہے، سیاسی سودے بازی کا آلہ نہیں،چین

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے جمعرات کے روز یومیہ پریس کانفرنس میں ٹرمپ کے غزہ کو حاصل کرنےکے منصوبے کی عالمی برادری کی جانب سے وسیع پیمانے پر مخالفت پر تبصرہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

چین

ہمیشہ فلسطینی عوام کے جائز قومی حقوق کی بحالی کی حمایت کریں گے ،چین

بیجنگ(رپورٹنگ آن لائن)چین نے کہا ہے کہ وہ ہمیشہ فلسطینی عوام کے جائز قومی حقوق کی بحالی کی حمایت کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا کہ چین فلسطینی عوام کے جائز قومی مزید پڑھیں

وزیراعظم

اسرائیلی ظلم کے شکار فلسطینیوں کی مدد جاری رکھیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اسرائیلی ظلم و جبر کے شکار فلسطینی بہن بھائیوں کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی مدد جاری رکھے گا۔فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے دن کے موقع پر اپنے مزید پڑھیں

مریم نواز

مظلوم فلسطینی عوام کی حالت زار پر دنیا کی خاموشی المیہ ہے’مریم نواز شریف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ فلسطین کے مظلوم عوام کی حالت زار پر دنیا کی خاموشی انسانیت کے لیے ایک المیہ ہے۔یوم اظہار یکجہتی فلسطین پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مریم مزید پڑھیں

مسجد اقصیٰ

مسجد اقصیٰ سے متعلق اسرائیلی وزیر کے بیان پر سعودیہ کی مذمت

ریاض(رپورٹنگ آن لائن)مسجد اقصیٰ میں یہودیوں کی عبادت گاہ سے متعلق اسرائیلی وزیر کے بیان پر سعودی عرب نے مذمت کی ہے۔عرب میڈیاکے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ شدت پسندی پر مبنی اسرائیلی بیان مسترد کرتے ہیں،مسجد اقصیٰ مزید پڑھیں