چین

فلسطین کے مسئلے پر چین ہمیشہ امن کے لئے کھڑا رہا ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (رپورٹںگ آن لائن) تین دنوں کی بات چیت اور مذاکرات کے بعد، 14 فلسطینی دھڑوں نے بیجنگ میں مشترکہ طور پر “تقسیم کے خاتمے اور فلسطینی قومی اتحاد کو مضبوط کرنے سے متعلق بیجنگ اعلامیے” پر دستخط کیے۔ اعلامیے مزید پڑھیں

چین

چین، فلسطینی دھڑوں کا تقسیم کے خاتمے کے لیے بیجنگ اعلامیے پر دستخط

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین کے دارالحکو مت بیجنگ میں فلسطینی فریقین کے داخلی مفاہمت کے لئے مصالحتی مذاکرات کا انعقاد ہوا ۔ منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق فلسطینی دھڑوں کے درمیان مصالحت پر مذاکرات کی مزید پڑھیں

مشیر فلسطینی صدر

رفح پر حملہ ہوا تو خون کی ندیاں بہ جائیں گی،مشیر فلسطینی صدر

مقبوضہ بیت المقدس(رپورٹنگ آن لائن)فلسطینی صدر کے مشیر برائے مذہبی امور اور فلسطین کے چیف جسٹس ڈاکٹر محمود الھباش نے کہا ہے کہ رفح پر حملہ ایک ایسی تباہی ہوگی جو کھلے عام قتل عام کا باعث بنے گی جس مزید پڑھیں

رجب طیب ایردوان

ترکیہ فلسطینی دھڑوں کے درمیان اتحاد اور مصالحت کے لیے کردار ادا کرے گا،طیب ایردوآن

انقرہ(رپورٹنگ آن لائن)ترکیہ فلسطینی دھڑوں کے درمیان اتحاد اور مصالحت کے لیے اپنا کردار ادا کرے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات جمہوریہ ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوآن نے انقرہ میں فلسطینی صدر محمودعباس اور حماس کے سربراہ اسماعیل مزید پڑھیں

اسماعیل ھنیہ

اسماعیل ہنیہ کا فلسطینی سیاسی جماعتوں کے قائدین سے ٹیلیفونک رابطہ ،فلسطینی قیادت کو قومی مصالحت کے حوالے سے ہونے والی کوششوں پر گفتگو

غزہ (ر پورٹنگ آن لائن) حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے فلسطینی سیاسی جماعتوں کی قیادت سے ٹیلیفون رابطہ کیا جس میں اسماعیل ھنیہ نے فلسطینی قیادت کو قومی مصالحت کے حوالے سے ہونے والی کوششوں پر مزید پڑھیں

حماس

روس کل جماعتی فلسطین کانفرنس کی میزبانی کے لیے تیار ہے،حماس

مقبوضہ غزہ (رپورٹنگ آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سینئر رہ نما ڈاکٹر موسی ابو مرزوق نے کہا ہے کہ روسی حکومت فلسطینی دھڑوں کے سیکرٹری جنرل کی سطح پرقومی سیاسی شراکت کی خاطر کانفرنس کی میزبانی مزید پڑھیں