محمود عباس

محمود عباس کی ٹرمپ کی ایران اسرائیل جنگ بندی پر پذیرائی

مقبوضہ بیت المقدس(رپورٹنگ آن لائن )فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تعریف کی ہے کہ وہ ایران و اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کرانے میں کامیاب ہوئے ہیں اور مشرق وسطی میں ایک وسیع مزید پڑھیں

نیتن یاہو

غزہ کی پٹی میں مستقبل کے حوالے سے معاملہ ابھی زیر بحث ہے، نیتن یاہو

غزہ(رپورٹنگ آن لائن) غزہ میں باقی رہنے کے بارے میں اعلی سکیورٹی حکام کی وارننگ کے جواب میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دفتر نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل غزہ میں لڑائی میں واپس آئے گا چاہے وہ مزید پڑھیں

فلسطینی اتھارٹی

فلسطینی اتھارٹی کی سیکیورٹی فورس کی کارروائی، جنین پناہ گزین کیمپ کا محاصرہ کر لیا

مقبوضہ بیت المقدس(رپورٹنگ آن لائن )فلسطینی اتھارٹی کی سیکیورٹی فورس نے بھی مغربی کنارے کے شہر جنین میں فلسطینیوں کو اپنے نشانے پر لے لیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا،فلسطینی اتھارٹی نے بین مزید پڑھیں

جمال نزال

حماس فلسطینی اتھارٹی کو غزہ میں ریلیف فراہمی کاموقع دے،فتح

مقبوضہ بیت المقدس(رپوٹںگ آن لائن)تحریک فتح کی انقلابی کونسل کے رکن اور ترجمان جمال نزال نے کہا ہے کہ فتح چاہتی ہے کہ حماس حکومت کو غزہ میں فلسطینیوں کو ریلیف فراہم کرنے کا موقع فراہم کرے۔ فتح کے ترجمان مزید پڑھیں

نیتن یاہو

غزہ میں فلسطینی اتھارٹی کی حکومت قبول نہیں کریں گے، اسرائیل

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن) میں اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ بائیڈن غلط ہیں اور میری پالیسیوں کو اسرائیلیوں کی اکثریت کی حمایت حاصل ہے۔ نیتن یاھو نے مقامی ٹی وی کو انٹرویومیں کہاکہ غزہ پر فلسطینی اتھارٹی کی حکومت مزید پڑھیں

فلسطینی اتھارٹی

فلسطینی اتھارٹی پر عائد پابندیاں ہٹائی جائیں، پاکستان سمیت 40 ممالک کا اسرائیل سے مطالبہ

مقبوضہ بیت المقدس (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان سمیت 40 کے قریب ممالک نے اسرائیل سے فلسطینی اتھارٹی پر عائد پابندی ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 30 دسمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کی مزید پڑھیں

محمود عباس

فلسطینی صدر محمود عباس کا حماس رہنماء اسماعیل ھنیہ کے مکتوب کا خیر مقدم

رام اللہ(ر پورٹنگ آن لائن)فلسطینی ایوان صدرنے کہاہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی طرف سے لکھا ایک مکتوب صدر عباس کو پہنچا دیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس میں بتایاگیاکہ فلسطینی ایوان صدر کے مطابق مزید پڑھیں

حماس

غزہ پر جارحیت مسلط کرنے کی تمام ذمہ داری اسرائیل پر عاید ہوگی، حماس

مقبوضہ غزہ (رپورٹنگ آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے غزہ کی پٹی پر صہیونی فوج کی طرف سے مسلسل کیے جانے والے حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کے ترجمان فوزی برھوم نے کہا کہ مزید پڑھیں

حماس

حماس کا فلسطینی اتھارٹی پر دبائو کے لیے گروپ تشکیل دینے کا مطالبہ

رام اللہ (ر پورٹنگ آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے رہ نما وصفی قبہا نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعاون کی بحالی کے اعلان کے بعد فلسطینی اتھارٹی پر قومی اور سیاسی سطح پر دبائو ڈالا جانا چاہیے۔ مزید پڑھیں