فضائی سروس

سی اے اے کی اندرون ملک فضائی سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو مسافروں کو مشروبات اور کھانا فراہم کرنے کی ہدایت

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سول ایوی ایشن نے فضائی کمپنی کی جانب سے اندرونِ ملک جانے والے مسافروں کو مشروبات اور کھانے فراہم نہ کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے اندرون ملک فضائی سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں سے مسافروں کو مشروبات اور مزید پڑھیں