انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور

یو ای ٹی لاہور نے 2طلبہ کو کمپیوٹر سائنس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور نے فائزہ محمود کو کمپیوٹرسائنس میں ”بائیولوجیکل سکوئنس کی درستی اور پائیداری کیلئے ایک کمپیوٹیشنل فریم ورک ”کے موضوع پر، جبکہ مائدہ شاہد کو ”سوشل ڈیلمہ کی صورتحال کے حل کیلئے مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

سی پیک فیز ٹو میں چینی کمپنیوں کو پیداواری یونٹس پاکستان منتقل کرنے پر قائل کیا جائیگا،وزیر خزانہ

ڈیووس (رپورٹنگ آن لائن)وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سی پیک فیز ٹو میں حکومت ٹو حکومت کی بجائے بزنس ٹو بزنس پر توجہ مرکوز رہے گی، سی پیک فیز ٹو میں چینی کمپنیوں کو پیداواری یونٹس مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کا عالمی بینک کی جانب سے 20 ارب ڈالر دینے کے وعدے کا خیرمقدم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی بینک کی طرف سے 20 ارب ڈالر دینے کے وعدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے معاشی بنیادیں مضبوط کرنے کیلئے آرمی چیف اور رفقا کی کاوشوں کی تعریف کی۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

احسن اقبال

احسن اقبال سے پاکستانی نڑاد امریکی پروفیسر مدثر وائیں کی ملاقات، تعلیمی نظام کے حوالے سے گفتگو

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی، اصلاحات وخصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستانی نژاد امریکی پروفیسر مدثر وائیں نے بدھ کو ملاقات کی جس میں پاکستانی تعلیمی نظام کے معیار اور کوالٹی اشورنس کے حوالے سے مزید پڑھیں

چائنا میڈیا گروپ

چائنا میڈیا گروپ اور چین کی وزارت زراعت و دیہی امور کے درمیان اسٹریٹجک تعاون پر اتفاق

بیجنگ (رپورٹنگ آ ن لائن) چائنا میڈیا گروپ اور وزارت زراعت و دیہی امور نے بیجنگ میں اسٹریٹجک تعاون کے فریم ورک معاہدے پر دستخط کیے۔وزارت زراعت اور دیہی امور کے وزیر ہان جون اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر مزید پڑھیں

او لمپک کمیٹی

او لمپک کمیٹی کا” واڈا” کی اتھارٹی کے احترام اور کلین ایتھلیٹس کے حقوق کے تحفظ پر زور

پیرس (رپورٹنگ آن لائن) انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (IOC) کے صدر تھامس باخ نے ایک پریس کانفرنس کی جس میں ا نہوں نے پیرس اولمپک گیمز کی کامیابی کا خلاصہ کیا اور مستقبل میں امریکہ میں ہونے والے اولمپکس کے لیے مزید پڑھیں

چینی صدر

چین اور جرمنی موسمیاتی تبدیلی اور گرین ٹرانسفارمیشن پر پانچ نتائج پر پہنچ گئے، چینی میڈ یا

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) موسمیاتی تبدیلی اور گرین ٹرانسفارمیشن پر چین – جرمنی ڈائیلاگ اینڈ کوآپریشن میکانزم کا پہلا اعلیٰ سطح کا مکالمہ چین کے قومی کمیشن برائے ترقی و اصلاحات میں منعقد ہوا۔ چینی میڈ یا کے مطا بق مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کمیٹیاں،حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی کمیٹیوں کی تشکیل کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پاور شیئرنگ فارمولے کا فریم ورک تیار کر لیا گیا ہے جس کے بعد مذاکرات حتمی مراحل میں داخل ہوگئے ہیں۔ قومی اسمبلی مزید پڑھیں

جمیل احمد

گورنر اسٹیٹ بینک کا تمام مالیت کے نئے نوٹ لانے کا اعلان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسٹیٹ بینک نے تمام مالیت کے نئے کرنسی نوٹ لانے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے پیر کواپنے بیان میں کہاہے کہ نئے نوٹ بین الاقوامی سیکورٹی فیچرز کے ساتھ لائے جائیں گے۔ انہوں مزید پڑھیں