وزیراعظم

وفاقی حکومت کا 5 سالہ نجکاری پلان سامنے آگیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی حکومت کا 5 سالہ نجکاری پلان سامنے آگیا، نجکاری پلان 2024 سے 2029 تک کے لیے ہے۔وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت نجکاری کی جانب سے فہرست تیار کی گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دستاویز میں مزید پڑھیں