محمد خان بھٹی

ترقیاتی منصوبے میں مبینہ کک بیکس کا کیس، احمد بھٹی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد، پرویز الہی اگلی سماعت پر طلب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور کی احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبے میں مبینہ کک بیکس لینے کے ریفرنس میں سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کے علاوہ دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔احتساب عدالت نے کک بیکس کے ریفرنس میں مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس،عمران خان سمیت 60 ملزمان پر فرد جرم عائد، عمر ایوب اور راجا بشارت گرفتار

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)اڈیالہ جیل راولپنڈی میں 9 مئی 2023 کو جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) گیٹ حملہ کیس کی سماعت کے دوران بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) و سابق وزیراعظم عمران خان سمیت 60 ملزمان مزید پڑھیں

عمران خان، بشری بی بی

بانی پی ٹی آئی عمران خان، بشری بی بی کیخلاف توشہ خانہ 2 سے متعلق مقدمات کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس سے متعلق مقدمات کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کردی گئی۔ بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

غیرقانونی بھرتیوں کا کیس،پرویز الہی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی پر غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔ لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت میں چودھری پرویز الہی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت ہوئی، اینٹی مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

غیر قانونی بھرتیوں کا کیس،پرویز الہی و دیگر فرد جرم عائد کرنے کیلئے13 مئی کو طلب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)عدالت نے غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں چودھری پرویز الٰہی سمیت دیگر ملزمان کو آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب کر لیا۔لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت میں سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی و دیگر مزید پڑھیں

سابق چیئرمین پی ٹی آئی

سائفر کیس، عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد، دونوں رہنماوں کا صحت جرم سے انکار

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن) سائفر کیس میں سابق وزیراعظم اور سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت سابق وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت میں سائفر کیس کی سماعت مزید پڑھیں

عمران خان اور شاہ محمود

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود پر 12 دسمبر کو فرد جرم عائد کی جائیگی

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن ) سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پر سائفر کیس میں 12 دسمبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ اڈیالا جیل میں سائفر کیس کی سماعت سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

توہین الیکشن کمیشن کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی، اسد عمر کمیشن نے اپنا تحریری جواب جمع کرا دیا جبکہ فواد چودھری کے وکیل نے الیکشن کمیشن سے پروڈکشن آرڈر مزید پڑھیں