عظمی بخاری

فردوس عاشق کے جاتے ہی عثمان بزدار نے بھی پھرتیاں دیکھانا شروع کردی ہیں’عظمی بخاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہاہے کہ عثمان بزدار کو نئے وزیراطلاعات کیلئے اخبار میں اشتہار دینا چاہیے،فردوس عاشق کے جاتے ہی عثمان بزدار نے بھی پھرتیاں دیکھانا شروع کردی ہیں،عثمان بزدار ایک دن مزید پڑھیں