بھارتی جعلی خبروں

دفتر خارجہ کی فرانس میں پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق بھارتی جعلی خبروں کی تردید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان نے فرانس میں پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق بھارتی جعلی خبروں کی تردید کردی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی ایک اور سازش بے نقاب ہوگئی۔ پاکستان نے فرانس میں پاکستانیوں کو ملک مزید پڑھیں

مظاہروں کا سلسلہ

جاپان میں پاکستانی ودیگر کمیونٹی کے فرانس کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری

پیرس (رپورٹنگ آن لائن)فرانس میں سرکاری سطح پر گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے بعد دنیا بھر کی طرح جاپان میں مقیم مسلم برادری کے جذبات بھی بری طرح مجروح ہوئے ہیں اور یہاں بھی فرانس کی حکومت کے خلاف مظاہروں مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

بیساکھیوں کے سہارے پرکھڑی حکومت نے پی ڈی ایم میں دراڑ ڈالنے کی کوشش کی، مولانا فضل الرحمن

ملتان (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر جمعیت علماءاسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ فرانس کے ساتھ تعلقات فی الفور منقطع کئے جائیں، بیساکھیوں کے سہارے پرکھڑی حکومت نے پی ڈی ایم میں دراڑ مزید پڑھیں

اسٹار فٹبالر

میکرون کا اسلام دشمن بیان، اسٹار فٹبالر نے فرانس کی نمائندگی سے انکار کر دیا

مانچسٹر(ر پورٹنگ آن لائن)فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کی جانب سے اسلام مخالف بیان پر مانچسٹر یونائیٹڈ کی طرف سے کھیلنے والے مشہور فٹبالر نے فرانس کی نمائندگی سے انکار کر دیا۔متعدد غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مانچسٹر یونائیٹڈ کے مزید پڑھیں

گستاخانہ خاکے

گستاخانہ خاکے لگانے پر فرانس سے تعلقات ختم ،سفیر کو ملک بدر کیا جائے‘پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)فرانس میں گستاخانہ خاکے لگانے کےخلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی گئی ۔ مسلم لیگ(ن)کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ امت مزید پڑھیں

ژاں کاسٹیکس

کوروناکیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ، پیرس میں ہائی الرٹ

پیرس (ر پورٹنگ آن لائن )کورونا کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافے کے سبب فرانسیسی دارالحکومت میں انتباہی سطح انتہائی بلند، یا ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی سخت ترین پابندیوں سے متعلق اقدامات پر مزید پڑھیں

مائیک پومپیو

حزب اللہ کو دہشت گرد تنظیم قرار نہ دینے پر امریکی وزیرخارجہ کی فرانس پر تنقید

واشنگٹن(ر پورٹنگ آن لائن)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے یہ استفسار کیا ہے کہ آیا فرانس ، ایران کا مقابلہ کرنے اور علاقائی امن و استحکام کو محفوظ بنانے کے لیے امریکا کے ساتھ کھڑے ہونے کے لیے تیار ہے مزید پڑھیں

فرانس

فرانسیسی وزیرخارجہ کی امریکہ کی جانب سے آئی سی سی کے سینئرعہدیدار پر پابندیوں کی مذمت

پیرس(ر پورٹنگ آن لائن)فرانس کے وزیرخارجہ جین یویس لی ڈریان نے کہاہے کہ فرانس نے بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی)کے استغاثہ اور ان کے دفتر کے ایک رکن کیخلاف امریکہ کی جانب سے معاشی پابندیاں عائد کرنے کی مزید پڑھیں