بھارتی

بھارتی کورونا کا پھیلائو، فرانس کا برطانویوں پر سختی کا فیصلہ

میکسیکو سٹی /پیرس (رپورٹنگ آن لائن)برطانیہ میں کورونا وائرس کی بھارتی قسم پھیلنے لگی، جس کی وجہ سے فرانس نے برطانیہ سے آنے والے مسافروں پر پابندیوں میں سختی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق فرانس میں کورونا وائرس مزید پڑھیں

صدر طیب اردوان

ترکی اور فرانس کے تعلقات بحال ہونے لگے، دونوں صدور کے ایک دوسرے کو خط

پیرس /انقرہ (رپورٹنگ آن لائن)ترک صدر طیب اردوان اور فرانسیسی صدر میکرون کے درمیان دونوں ممالک کے تعلقات بحال کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ برس فرانسیسی صدر میکرون کے اسلام مخالف بیان کے بعد ترکی مزید پڑھیں

فرانس ک

پیرس میں متنازع سکیورٹی قانون کے خلاف پرتشدد مظاہرے ،متعدد کاریں نذرآتش

پیرس (ر پورٹنگ آن لائن)فرانس کے دارالحکومت پیرس میں صدر عمانوایل ماکروں کی حکومت کے پیش کردہ نئے سکیورٹی قانون کے خلاف دوبارہ احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے ،مظاہرین کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں،انھوں نے متعدد کاروں کو نذرآتش کردیا مزید پڑھیں

رجب طیب اردوان

امید ہے فرانس جلد میکرون سے چھٹکارا حاصل کر لے گا، طیب اردوان

استنبول(رپورٹنگ آن لائن) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ فرانس جلد از جلد ایمانوئل میکرون سے چھٹکارا حاصل کر لے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ترک صدر ان کے فرانسیسی ہم منصب ایممینوئیل میکرون کے مزید پڑھیں

فرانس سے تعلقات

فرانس سے تعلقات منقطع کرنے کا معاملہ، وزیراعظم نے منگل کو کابینہ کا اہم اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع پر مشاورت کے لئے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس منگل کو طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاقی کابینہ فرانس مزید پڑھیں

ایف بی آر

ایف بی آر گوشواروں کے دوران نوٹس بازی بند کرکے سہولیات فراہم کرے’پاکستان ٹیکس بار

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن) پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ٹیکس کے ہزاروں کیسز عدالتوں میں جارہے ہیں جس کا خمیازہ حکومت اور ایف بی آر کو بھگتنا پڑے گا ، ایف بی آر کی مشینری مزید پڑھیں

حسن نصراللہ

فرانس نے خود کومسلمانوں کے خلاف جنگ میں گھسیٹ لیا،حسن نصراللہ

بیروت(رپورٹنگ آن لائن) لبنان کی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے فرانس پر زوردیا ہے کہ وہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کے توہین آمیز خاکوں کی حمایت سے دستبردار ہوجائے۔ اس توہین آمیزی اور جارحیت مزید پڑھیں