حنیف عباسی

وزیرِ ریلوے حنیف عباسی کا اسلام آباد کیریج فیکٹری کا دورہ،مقامی پیداوار بڑھانے کا عزم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیرِ ریلوے حنیف عباسی نے اسلام آباد کیریج فیکٹری (ICF) کا تفصیلی دورہ کیا،یہ فیکٹری پاکستان ریلوے کے تحت سب سے بڑی صنعتی اکائی ہے جو وزارتِ ریلوے، حکومتِ پاکستان کے زیرِ انتظام چل رہی ہے، فیکٹری مزید پڑھیں