فرانسوا بایرو

فرانس، برطانیہ اور کینیڈا جلد فلسطین کو تسلیم کریں گے،فرانسیسی وزیراعظم

پیرس (رپورٹنگ آن لائن )فرانسیسی وزیراعظم فرانسوا بایرو نے اعلان کیا ہے کہ فرانس، برطانیہ اور کینیڈا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کی جانب بڑھ رہے ہیں اور یہ اقدام اب نہیں رکے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں مزید پڑھیں