حارث رؤف

حارث رؤف انجری کا شکار ہوکر میجر لیگ کرکٹ سے باہر ہوگئے

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف انجری کے باعث امریکا کی میجر لیگ کرکٹ سے باہر ہو گئے۔امریکا کی میجر لیگ کرکٹ میں ٹیم سان فرانسسکو یونیکارنز نیتصدیق کی ہے کہ فاسٹ بولر حارث رؤف ہیم اسٹرنگ انجری مزید پڑھیں