امیتابھ بچن

میری دعائیں، میری تعریفیں اور میری محبتیں ابھیشک تمہارے لیے ہیں، امیتابھ بچن

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے اپنے بیٹے اداکار ابھیشک بچن کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم گھومر کو حالیہ ایوارڈ شو میں تین ایوارڈ جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا۔ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ مزید پڑھیں