ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ

بنگلہ دیش کے خلاف تیسرا ٹوئنٹی میچ ،ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں قومی کرکٹ ٹیم میں چار اہم تبدیلیاں

ڈھاکہ(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں قومی کرکٹ ٹیم میں چار اہم تبدیلیاں کردی گئیں، سرفراز احمد، افتخار احمد، عثمان قادر اور شاہنواز دھانی پلیئنگ الیون کا حصہ بنے ،شاہنواز مزید پڑھیں