مریم اورنگزیب

گزشتہ چار سال مایوسی پھیلی، بجٹ میں عوام معاشی ویژن دیکھے گی: مریم اورنگزیب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ گزشتہ 4 سال ایک بدحالی کا سفر تھا، وہ سفر کام اور ترقی میں تبدیل ہوگا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے مزید پڑھیں