آصف علی زرداری

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی کوئٹہ میں فتنہ الخوارج کے خودکش حملے کی مذمت،بروقت اور موثر کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کوئٹہ میں فتنہ الخوارج کے خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فتنہ الخوارج اور بھارت کے ایجنڈے پر کام کرنے والے عناصر پاکستان کے امن و استحکام مزید پڑھیں

فتنہ الخوارج

باجوڑ: بارودی مواد کا دھماکا، 3 بچے شہید، زخمی ہیلی کاپٹر میں سی ایم ایچ پشاور منتقل

باجوڑ (رپورٹنگ آن لائن) باجوڑ میں فتنہ الخوارج کے چھوڑے بارودی مواد کے دھماکے سے 3 بچے شہید اور 5 زخمی ہو گئے جنہیں پاک فوج نے فوری ہیلی کاپٹر کے ذریعے پشاور سی ایم ایچ منتقل کر دیا۔ ذرائع مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی کا بنوں کے تھانہ میریان اور پولیس چیک پوسٹ مزانگہ میں فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے حملے ناکام بنانے پر پولیس کو خراج تحسین

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بنوں میں تھانہ میریان اور پولیس چیک پوسٹ مزانگہ پر فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے حملے ناکام بنانے پر پولیس کو خراج تحسین کیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیرداخلہ محسن مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر مملکت کی کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹرز پر دہشتگرد حملے کی مذمت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) صدر مملکت اصف علی زرداری نے کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹرز پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کی۔ صدر آصف علی زرداری نے بنوں میں وفاقی کانسٹیبلری ہیڈکوارٹرز پر بھارتی حمایت یافتہ خوارج کے دہشت گرد حملے مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

بلوچستان،سیکیورٹی فورسز کا ژوب میں کلیئرنس آپریشن، مزید 14 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع ژوب کی تحصیل سمبازہ میں آپریشن کے دوران بھارت کی سرپرستی میں سرگرم مزید 14 خوارج کو ٹریس کر کے کامیابی سے ہلاک کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مزید پڑھیں

مریم نوازشریف

دہشت گردوں کا تعاقب جاری رہے گا، دشمن کے مذموم عزائم خاک میں ملا دیں گے’ مریم نواز شریف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی مریم نواز شریف نے تونسہ کے قریب دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر پنجاب پولیس اور سی ٹی ڈی کو شاباش دی ہے۔ پنجاب پولیس اور سی ٹی ڈی فتنہ الخوارج کے 5 دہشت گردوں مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

سردار ایاز صادق کا شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ بدھ کو اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کارروائیوں کے مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ غازی خان میں لاکھانی چیک پوسٹ پر خوارجی دہشتگردوں کا حملہ پسپا کرنے پر پولیس کو شاباش

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ڈیرہ غازی خان میں لاکھانی چیک پوسٹ پر خوارجی دہشتگردوں کا حملہ پسپا کرنے پر پولیس کو شاباش دی ہے۔ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پولیس نے ایک بار پھر جوانمردی مزید پڑھیں

منیر اکرم

فتنہ الخوارج کو افغان عبوری حکومت کی سرپرستی حاصل ہے،منیر اکرم

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن ) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ فتنہ الخوارج کو افغان عبوری حکومت کی سرپرستی حاصل ہے۔انہوں نے یہ بات سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں کہی ۔ منیر مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

پاکستان میں دہشتگردی کے خطرات میں اضافہ ہوا ہے، اقوام متحدہ رپورٹ میں انکشاف

نیویارک (رپورٹنگ آن لائن)اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے اندر دہشتگردی کے خطرات میں اضا فہ ہوگیا ہے ۔یہ انکشاف دہشتگردی پر اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ جاری میں کیا گیا ہے ۔ جس مزید پڑھیں