ڈالر

مقامی کرنسی مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے ڈالر مزید سستا ہوگیا

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)مقامی کرنسی مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے ڈالر مزید سستا ہوگیا ۔انٹر بینک میں ڈالر 60پیسے کی کمی سے165.25روپے اور اوپن مارکیٹ میں40پیسے کی کمی سے165.60روپے کی سطح پر آگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستا ن کے مطابق مزید پڑھیں