لاہور( کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت10روپے کمی سے393روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت 6روپے کمی سے271روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت124روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

لاہور( کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت10روپے کمی سے393روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت 6روپے کمی سے271روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت124روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت26روپے کمی سے190روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت18روپے کمی سے131روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت162روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت13روپے کمی سے213روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت9روپے کمی سے147روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت1روپے اضافے سے162روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔