فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی کی ایران میں پاکستانیوں کے قتل پر تشویش

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) گورنر خیبر فیصل کریم کنڈی کی ایران میں پاکستانیوں کے قتل پر تشویش اور نوشہرہ میں ایکسائز موبائل سکواڈ پر فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ایران میں مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کاکرک میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا پولیس کے بہادر سپوتوں نے اپنے خون سے وطن عزیز کے امن کی آبیاری کی ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کرک میں پولیس چوکی بہادر خیل مزید پڑھیں

ایازصادق

سپیکر قومی اسمبلی کی لوئر کرم میں گاڑیوں کے قافلے پر فائرنگ کی مذمت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے لوئر کرم میں ڈی سی کی گاڑی پرفائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ ضلع کرم میں امن معاہدے کو ناکام بنانے کی سازش ہے مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

شرپسندوں کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

پشاور( رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ شرپسند عناصر کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بگن میں فائرنگ کے واقعے کی مذمت کی۔ اور اعلیٰ مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیرداخلہ محسن نقوی کی حملہ ناکام بنانے پر بنوں پولیس کی ستائش

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) بنوں کے علاقے ٹاون شپ حیات روڈ پر پولیس موبائل پر فائرنگ کا واقعہ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے حملہ ناکام بنانے پر بنوں پولیس کی ستائش کی ہے۔ انہوں نے فائرنگ کا بروقت جواب مزید پڑھیں

صدر آصف علی زر داری

دہشتگردی کی لعنت کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رکھیں گے’ صدر آصف علی زرداری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کی لعنت کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رکھیں گے۔ صدر آصف زرداری نے جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے مزید پڑھیں

عمر ایوب

ہم اسلام آباد کوئی قلعہ فتح کرنے نہیں گئے تھے، ہم پر فائرنگ کی گئی، جس کے بعد وہاں سے کارکنان روانہ ہوئے، عمرایوب

پشاور(رپورٹنگ آن لائن )پی ٹی آئی رہنما اور اپوزیشن لیڈرعمر ایوب نے کہا ہے کہ ہم اسلام آباد کوئی قلعہ فتح کرنے نہیں گئے تھے،ہم پر فائرنگ کی گئی، جس کے بعد وہاں سے کارکنان روانہ ہوئے، مذاکرات کا مجھے مزید پڑھیں

وفاقی وزیرداخلہ

محسن نقوی کی جنوبی وزیرستان میں خوارجی دہشتگردوں کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ کی مذمت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جنوبی وزیرستان میں تھانہ وانا سٹی کی حدود میں فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کی ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے فائرنگ مزید پڑھیں

صدر مملکت ، وزیر اعظم

صدر مملکت اور وزیر اعظم کاپنجگور میں مسلح افراد کی فائرنگ کی مذمت، دہشت گرد حملے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہبازشریف نے پنجگور میں مسلح افراد کی فائرنگ کی مذمت، دہشت گرد حملے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہاہے کہ ڈیم پر کام کرنے مزید پڑھیں

عمر ایوب

عمر ایوب کی بلوچستان کے علاقے پنجگور میں فائرنگ سے 7 مزدوروں کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے بلوچستان کے علاقے پنجگور میں فائرنگ سے 7 مزدوروں کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعہ میں ملوث شرپسند عناصر کسی رعایت مزید پڑھیں