وزیر اعظم شہباز شریف

وزیراعظم کا شہید فائرفائٹرز کو خراج عقیدت ،آتشزدگی کے واقعات پرقابو پانے کے لئے جامع حکمت عملی تیار کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کراچی میں 2فیکٹریوں میں آگ بجھاتے ہوئے شہید ہونے والے 4فائر فائٹرز کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے آتشزدگی کے واقعات پرقابو پانے کیلئے جامع حکمت عملی تیار کرنے کی ہدایت کی مزید پڑھیں