وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

عمران خان کو فائر نہیں لگا، ڈیڑھ ماہ سے ڈرامہ کر رہا ہے،رانا ثنا اللہ کا دعوی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو فائر نہیں لگا، اگر فائر لگا ہو تو دو ہفتے تک بندہ ہل نہیں سکتا، پچھلے ڈیڑھ ماہ سے عمران خان ڈرامہ کر رہا مزید پڑھیں