مولانا فضل الرحمن

سیاسی جماعتوں کو ملک کیلئے غیر ضروری سمجھنے سے زیادہ بڑی حماقت کوئی نہیں،مولانا فضل الرحمن

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) سربراہ جمعیت علمائے اسلام(ف)مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں اور سیاسی قائدین کو ملک کے لیے غیر ضروری سمجھنے سے زیادہ بڑی حماقت کوئی نہیں،ہم پراکسی جنگ لڑ رہے ہیں، مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

چیف جسٹس نے واضح کہا وہ توسیع نہیں چاہتے، بار بار بات کرنا غیر ضروری ہے،اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی توسیع نہیں لینا چاہتے اور بار بار ان کی توسیع سے متعلق بات کرنا غیر ضروری ہے۔ اسلام آباد میں مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

وزارتوں ،بیورو کریسی کی مراعات اورغیر ضروری اخراجات پرپابندی عائد کی جائے ‘ اشرف بھٹی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں مفادات سے بالا تر ہو کر ایک میز پر بیٹھیں تاکہ ملک میں سیاسی استحکام آئے اس سے ہی معیشت کی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

کسٹمز آپریشنز میں حائل تمام تر غیر ضروری رکاوٹیں دور کی جائیں، شہبازشریف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کسٹمز کا شعبہ پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے،کسٹمز آپریشنز میں حائل تمام تر غیر ضروری رکاوٹیں دور کی جائیں، فیڈرل بورڈ آف مزید پڑھیں

وفاقی وزیر نجکاری

پی آئی اے میں غیر ضروری بھرتیاں کی گئیں،وفاقی وزیر نجکاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر نجکاری عبد العلیم خان نے کہا ہے کہ پی آئی اے میں غیر ضروری بھرتیاں کی گئیں،830ارب خسارہ ہے جو عرصے سے چلا آرہا ہے،کوئی ایک حکومت زمہ دار نہیں ہے۔بدھ کو سینٹ میں مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیر اعظم نے نگراں دور حکومت میں غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم نے نگراں دور حکومت میں غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دے دی۔ ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن میاں مشتاق نگراں دور میں گندم خریداری کی تحقیقات مکمل کرکے وزیراعظم مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے غیر ضروری اور ناقابل قبول تبصروں کو مکمل طور پر مسترد کر دیا

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے غیر ضروری اور ناقابل قبول تبصروں کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے ان کی شدید مزمت کی اور کہا ہے کہ بھارتی وزیر دفاع نے پاکستان مزید پڑھیں

اتحادی جماعتوں کا اجلاس

غیر ضروری اور لگژری اشیا کی درآمد پر قیمتی زرمبادلہ خرچ نہیں ہونے دیں گے،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں غیر ضروری اور لگژری اشیا کی درآمد پر مکمل پابندی عائد کر تے ہوئے کہا ہے کہ غیر ضروری اور لگژری اشیا کی درآمد پر قیمتی زرمبادلہ خرچ مزید پڑھیں