عثمان بزدار

اپوزیشن جماعتوں کا رویہ قابل مذمت، اپوزیشن نے پارلیمانی روایات کی دھجیاں اڑائیں،عثمان بزدار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کا غیر جمہوری رویہ قابل مذمت ہے، جمعہ کو اپنے ایک بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ ناکام ترین اپوزیشن نے پارلیمانی روایات کی دھجیاں اڑائیں، مزید پڑھیں